Comments on post titled 17 رمضان المبارک دو ہجری
اسلام کی پہلی فتح🌹❤
حق و باطل کا پہلا معرکہ
یوم بدر۔۔۔۔یوم فرقان❤
علم لہرا گئے دین محمد کے ایوانوں میں
ملی پہلی فتح پھیلا یہ دین تب سے جہانوں میں
کفر کے پاسبان بھاگے لیے ذلت و غم خواری
شہیدانِ چمن چودہ بنے جنت کے میخاری (updated 16 months ago) | Damadam