Comments on post titled "اللہ ہی تو رازدار ہے۔
ہمارے جھکے ہوئے سر،
ہمارے دل پر بہتے آنسوؤں،
ہماری کپکپاتی زبان اور ہمارے اٹھے ہوۓ ہاتھوں کا۔
وہی تو ہے!
جو ہماری ڈگمگاتی دعاؤں کا رازدار ہے۔
وہی تو ہے!
جو سہارا ہے، وہی اُمید ہے،
وہی دوست ہے اور وہی محبت۔"♥️ (updated 8 months ago) | Damadam