Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی اٹھارھویں_سحری مبارک ہو۔
سجدوں میں سرگوشیاں کرنا سیکھ جاؤیہ تو لکھ دیا گیاکہ خوشی کے ساتھ غم جوڑ دیے گئے۔بات اتنی سی ہے کہ اگر آسمان والے کے ساتھ تعلق اچھا ہو گا تو آنسو بہا کر سکوں مل جائے گااور اگر آسمان والے سے ہی تعلق خراب ہوا تو دل بھی بوجھل، آنسو بھی بوجھل اور زمیں بھی بوجھل۔
اللہ ہماری جائز حاجات پوری فرمائے اور دین اور دنیا کی بھلائی عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 16 months ago) | Damadam