Comments on post titled اے چاند کی کرنوں جاو نا
تم اس کو چھو کر آؤ نا
وہ کب کب کیا کیا کرتا ہے؟
وہ جگتا ہے یا سوتا ہے۔
وہ کس سے باتیں کرتا ہے
وہ شام کو کیسا لگتا ہے۔
وہ رات کو کیسا لگتا ہے۔
جب سوئے کیسا لگتا ہے۔
جب جاگے کیسا دیکھتا ہے۔
تم چپکے چپکے جاو نا
میرے چاند کو چھو کر آؤ نا (updated 4 months ago) | Damadam