Comments on post titled _خُوبصورت زندگی خُود بخُود نہیں بن جاتی بلکہ اِسکی تعمیر روزانہ کی دُعاؤں پہ ہوتی ھے..🌸
"دُعا کیجیئے،دُعا لیجیئےاور دُعا دیجیئے"_
میری دُعا ھے ربّ کریم آپکی خُوبصورت زندگی کو دین اور دُنیا کی تمام خُوشیوں سے مالا مال کردے..🤍
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن.🖇️ (updated 16 months ago) | Damadam