Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کسی کی خامیوں کو زیر بحث لانے سے پہلے اتنا ضرور سوچ لیا کریں کہ آپ کی زندگی کے بھی کچھ لمحات ایسے ہیں جن کے متعلق آپ دوبارہ سوچنا بھی پسند نہیں کرتے۔
رب ذوالجلال ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے.
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 15 months ago) | Damadam