Comments on post titled آج کل لوگ صرف باتوں کی حد تک اپنے ہیں جیسے ہی آپ پر کوئی مشکل وقت آئے گا سب آپ کو تنہا چھوڑ جائیں گے پھر آپ کو احساس ہو گا کہ لوگوں نے کس قدر آپ کو بے وقوف بنایا اور آپ کا استعمال کیا ہمیشہ مشکل وقت میں ہی پتہ چلتا ہے رشتوں کا آج کے دور میں جھوٹا اور دھوکے باز انسان خوش ہے اور جو مخلص ہے وہ رو رہا ہے کیونکہ اسکو استعمال کیا جاتا ہے۔ (updated 9 months ago) | Damadam