Comments on post titled میں چاہتی ہوں کہ مجھے لفظوں کے بغیر سمجھا جائے ۔ میری خاموشی کو محسوس کیا جائے میری طلب کی قدر کی جائے میری آنکھوں کی نمی کو دیکھ کر میرے دل کا حال جانا جائے ہاں میں چاہتی ہوں کہ مجھ سے ایسی محبت کی جائے کیونکہ میں واجب المحبت ہونا چاہتی ہوں
💛 (updated 11 months ago) | Damadam