Comments on post titled مان تھا کچھ امیدیں تھیں
کچھ شوق تھا ٹوٹنے بننے کا_!!!
کچھ خواب بہت من بھاون تھے
کچھ رنگ بلاتے تھے ہم کو__!!!
کچھ درد تھے جو دل لگتے تھے
اک لگن تھی عشق کمانے کی_!!!
سب گھاٹے کے بیوپار گئے۔
ہم سارے سپنے ہار گئے__!!! (updated 15 months ago) | Damadam