Comments on post titled بیت اللہ شریف کی عظمت تو ھر مسلمان جانتا ھی ھے کہ اسکی دیدار کی فضیلت سے بڑھ کر کچھ سعادت نھی لیکن ھم نے تو اپنے ٹائم پاس کے لئے اسکا ادب بھی چھوڑ دیا اور سوشلنگ کے لئے استمعال کرنا شروع کر دیا ھے کچھ اس طرح کی پوسٹوں سے کیا ایسا نھی لگتا کہ جو ھمارا دین ھے اور جو عقیدہ ھے ھمارا تو ان مقدس مقامات کی یہ بے حرمتی تو نھی پلیز میں کسی کی دل آزاری نھیں چاھتا بس اک سوال ھے سب سے. 😶 (updated 24 months ago) | Damadam