Comments on post titled خاندان لُٹا دیا لیکن جھکا نہیں
نام اسماعیل ہے، سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی نسبت جنہوں اپنی گردن پر چُھری رکھوا کر بھی صبر کا دامن نہیں چھوڑا
عید کے روز بھی تین بیٹے اور تین پوتوں کو بیت المقدس کے لیے قربان کر دیا
معرکے میں اب تک خاندان کے 60 افراد شہید ہوئے
مگر حوصلے اب بھی پہاڑوں کی طرح ہیں☝️🌷 (updated 17 months ago) | Damadam
itX_teLLo: آپ سے بےپناہ محبت ہے، اللّٰہ کریم آپ کو اور آپ کے خاندان کو حضور علیہ السلام کے ساتھ جنت الفردوس میں مقام اعلیٰ دیگا انشاللہ ،ہم سب گواہی دینگے کہ آپ نے اپنا حق ادا کر دیا تھا، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے برگزیدہ بندوں میں شمار کرے، آمین♥️🙏😭17 months ago