Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے بعض اوقات اللہ تعالیٰ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے__چاہے وہ بری عادات ہوں__برے خیالات ہوں_یا اپنے ربّ کی مقرر کی ہوئی حدود سے آگے نہ بڑھنا ہو۔ مومن کی خوشی اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ہوتی ہے۔بیشک
اللہ تعالٰی ہم سب کو کامل ایمان پر استقامت عطا فرمائے اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش وخرم اور شاد و آباد رکھے۔
آمین یارب العالمین🤲 (updated 15 months ago) | Damadam