Comments on post titled تمہیں محبت سکھاتا ہوں ، یہاں بیٹھو!
کُچھ غزلیں سُناتا ہوں ، یہاں بیٹھو! 🔥
♥️📎
کیا کہا ؟ وہ چاند پسند ہے تمہیں !
اچھا اُتار کہ لاتا ہوں ، یہاں بیٹھو۔💙
♥️📎
اچھا تو گھبرا کیوں رہی ہو ؟ میں ہوں نا
اچھا سینے سے لگاتا ہوں ، یہاں بیٹھو🔥 | Damadam