Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ مانگنے کا حق اُس نے تمہیں دیا ہے۔ سورۃ العمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی اپنی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں۔ اورالله نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا دو تو چاہو تو مایوس ہو کر بیٹھ جاؤ۔چاہو تو سجدوں کو طویل کر لو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ . مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے ۔ تدبیریں وہ خود نکالتا ہے ۔بیشک اللہ تعالٰی سب کی جائز دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین🤲 (updated 15 months ago) | Damadam

Islamic Quotes image
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ - 
 
NOOR-FMwalekum assalam15 months ago

mah-rukhwalikum Assalam 😊15 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.c4  .c4

.f3  .f3

.f4  .f4

.h1  .h1

.k2  .k2

.l1  .l1

.m8  .m8

.o2  .o2

.p3  .p3

.q1  .q1

.s2  .s2

.t4  .t4

.u1  .u1

.w1  .w1