Comments on post titled @~♥️°☆B ɽ ө ʞ ɘ ŋ 💔
_میں رات کو ڈھنگ سے نہیں سوتا-_
_اور نہ ہی دن بھر میں اتنا ارام کرتا ہوں-_
_جو مجھے کافی ہو سکھے مجھے-_
_اپنی صحت کا بھی خیال نہیں-_
_میں ہر چیز دل میں چھپا دیتا ہوں-_
_اور پھر مسکرا دیتا ہوں-_
_میں اپنے حق میں بہت برا ہوں-_
_لوگ اور نصیب بھی انہی کو دبوچتے ہیں جو لاڈلے ہوتے ہیں۔ جو دکھ سہنے کے لئے تیار ہی نہیں ہوتے پھر اُن کو ایسا دکھ دیا جاتا ہے کہ وہ وقت سے پہلے سمجھدار ہوجاتے ہیں۔_
_لوگ تو کھیلتے ہی ہیں اِن سے مگر پھر نصیب بھی کھیل جاتا ہے لاڈلی اولادیں دربدر ہوجاتی ہیں۔😖💔_ (updated 20 months ago) | Damadam