Damadam.pk
Comments on post titled ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد۔آتے ہو کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو سمندر تھا تو زوروشور سے لہریں بہاتا تھا اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو بیاں کرتے جو حال دل تو یوں مسکرا دیتے اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو۔ نہ پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم مُحسن وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو🙂💔💯 (updated 17 months ago) | Damadam

ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد۔آتے ہو
کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو
سمندر تھا تو زوروشور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے  تم یادآتے ہو
بیاں کرتے جو حال دل تو یوں  مسکرا دیتے
اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو۔
نہ پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم مُحسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو🙂💔💯
n  : ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد۔آتے ہو کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم - 
 
killmehi17 months ago

fayyaz-khanlkd17 months ago

MuhammadZubair-007flow back17 months ago

MuhammadZubair-007like17 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.h5  .h5

.j7  .j7

.k2  .k2

.k8  .k8

.m1  .m1

.m5  .m5

.m8  .m8

.n3  .n3

.p2  .p2

.t5  .t5

.u4  .u4

.w4  .w4

.w8  .w8

.x4  .x4