Comments on post titled _یکم مئی مزدور ڈے-_
_حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ جب خلیفہ بن گئے اور آپ کی تنخواہ مقرر ہونے لگی تو آپ نے فرمایا مدینہ کے مزدور کی جتنی تنخواہ ہے میری تنخواہ اتنی مقرر کی جائے،اگر میرا اس میں گزارا نہ ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا،_
_مزدور ڈے پر مزدوروں کے ساتھ سیلفی لے کر یا مزدور کے بارے میں درد بھری شاعری لکھ کر پوسٹ یا اسٹیٹس کرنے والوں-_
_اگر مزدور کے ساتھ دل سے یکجہتی کرنے کا شوق ہںے تو کسی مزدور کو ایک دن کی اجرت دے کر اسے گھر میں آرام کرائیں تب ہمدردی کہلائے گا-❣️_ (updated 20 months ago) | Damadam