Comments on post titled سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے
اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی عبارت لکھی جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ھے
"كيف أخاف من الفقر وأنا عبد الغنی"
معنی و مفہوم
میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں. میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے (updated 16 months ago) | Damadam