Comments on post titled شیر کی زبان میں نظر آنے والے یہ چھوٹے چھوٹے کانٹے جنھیں پیپلی کہتے ہیں شیر کو شکار کی کھال اتارنے میں مدد دیتے ہیں یہ ایک تیز دھار خنجر کی مانند ہوتے ہیں ان کی وجہ سے شیر کی زبان اس قدر تیز ہوتی ہے کہ انسانی جسم پر اس کی ہلکی سی رگڑ انسان کے گوشت کو ایزیلی اس کی ہڈیوں سے جدا کر سکتی ہے ۔۔۔۔
یہ لڑکیوں کی زبان کے بعد دنیا کی دوسری خطر ناک ترین زبان مانی جاتی ہے ۔۔۔!!! (updated 20 months ago) | Damadam