Damadam.pk
Comments on post titled " الدنیا مرة کلہجتی" دنیا تلخ ہے تمہارے لہجے کیطرح __♥️ (updated 21 months ago) | Damadam

Beautiful People image
_  : " الدنیا مرة کلہجتی" دنیا تلخ ہے تمہارے لہجے کیطرح __♥️ - 
 
________.________jAsoOs.BiLLaڈیر زندگی کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظریں بچا کر صندوق کی تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہےان پر لکھا تھا " میں تمھارے جھریوں والے ہاتھ بھی چوموں گا✨ 😔🤕21 months ago

________.________jAsoOs.BiLLaڈیر زندگی اگر یہ دُنیا میری ہوتی ، تو یہ ساری دُنیا تُمہیں دے دیتا! ۔ " 🙂♥️21 months ago

________.________jAsoOs.BiLLaدریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ھوئی ھے کہ اس کے آنگن میں پھول پر ایک نیلی تتلی مری ھوئی ھے۔۔۔۔۔ 🦋 کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی کبھی نمازوں میں روئی روئی وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ھے کہ جیسے اس سے ڈری ھوئی ھے۔۔۔۔۔۔♥👑🌸 ..🍁🌺21 months ago

________.________jAsoOs.BiLLaاے وصل کے بخیل! ملاقات سے محروم رکھنے والے خدا کا خوف کرو ہم تمہاری راہ تکتے ہیں۔💫🩶👀21 months ago

________.________jAsoOs.BiLLaاکثر لوگ مجھے جاننے کی خواہش کرتے ہیں.. تو جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں؟ میں بہت مضبوط اعصاب کا مالک نہیں ہوں کبھی چھوٹی سی بات مجھے بہت دکھ دیتی ہے تو کبھی بڑی سے بڑی وجہ بھی مجھے خوش نہیں کر پاتی .لہجے پرکھنا اور رویوں کو سمجھنا مجھے بہت اچھے سے آتا ہے۔ میں لفظوں اور رشتوں کی سیاست سے منکر ہوں ۔ مجھ سے تعلق کو نبھانے میں منافقت نہیں ہوتی21 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b5  .b5

.e4  .e4

.f4  .f4

.h2  .h2

.h8  .h8

.l1  .l1

.m1  .m1

.m8  .m8

.o3  .o3

.q4  .q4

.q5  .q5

.s1  .s1

.t8  .t8

.x1  .x1