Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ خوشگوار زندگی گزارنے کا اصول ہے کہ جو کچھ ہماری بساط سے باہر ہو اس پہ پریشان ہونا چھوڑ دیں اور اپنی ذات کو اپنے اللہ کے حوالے کر دیں___جب ہم خود کو اللہ کے حوالے کرتے ہیں تو پھر سب پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں۔(بیشک) وه تمام محبتیں جو اللّٰہ پاک اپنےخاص بندوں پرنچھاور کرتا ہے۔وه تمام رحمتیں جو رحمٰن اپنےنیک بندوں کو عطا کرتا ہےوه سب اللّٰہ رب العزت ہميں، آپ کو اورہمارے پیاروں کو عطا فرماۓ۔ آمین یارب العالمین🤲 (updated 25 months ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
خوشگوار زندگی گزارنے کا اصول ہے کہ جو کچھ ہماری بساط سے باہر ہو اس پہ پریشان ہونا چھوڑ دیں اور اپنی ذات کو اپنے اللہ کے حوالے کر دیں___جب ہم خود کو اللہ کے حوالے کرتے ہیں تو پھر سب پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں۔(بیشک)
وه تمام محبتیں جو اللّٰہ پاک اپنےخاص بندوں پرنچھاور کرتا ہے۔وه تمام رحمتیں جو رحمٰن اپنےنیک بندوں کو عطا کرتا ہےوه سب اللّٰہ رب العزت ہميں، آپ کو اورہمارے پیاروں کو عطا فرماۓ۔
آمین یارب العالمین🤲
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ - 
 
@@.comwalikum Aslam25 months ago

Doremi ★ : walaykum asalam25 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.c7  .c7

.d7  .d7

.g2  .g2

.g4  .g4

.h1  .h1

.l7  .l7

.m4  .m4

.n1  .n1

.p7  .p7

.q1  .q1

.s4  .s4

.t7  .t7

.u6  .u6

.w7  .w7