Comments on post titled تصویر شاید AI ٹیکنالوجی سے بنائی گئی ہے مگر اپلوڈ کرکے آپ سب کو دیکھانے کا مقصد یہ تھا کہ star link معاہدے کے تحت ایلن مسک نے جو 45000 سیارے قطار در قطار آسمان کیطرف بھیجے ہیں مستقبل قریب میں انکے دم پر بلیو بیم ٹیکنولوجی کے ذریعے آسمان پر آپکو ایسے بڑے بڑے عکس دیکھائے جائنگے
اور عجیب و غریب اپنی مرضی کی غیبی آوازیں بھی سنائی جائنگی جسکے نظارے سینکڑوں کلومیٹرز تک لوگ کر سکیں گے
ایک طرح سے آپ اسے جدید سائنس یا دجالی سسٹم کی طاقت بھی کہہ سکتے ہیں جو اپکے عقیدے کو 2 منٹ میں خراب کرکے رکھ دینگے
اسطرح وہ اپنی مرضی سے جہاں انکا دل چاہتا ہے مصنوعی بارشیں بھی برسا سکتے ہیں
آنے والا دور صاحب ایمان اور مجاہد لوگوں | Damadam