Comments on post titled *🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*گھر کا سکون قائم رکھنے کے لئے ہر فرد کو انفرادی طور پر کوشش کرنی پڑتی ہے جبکہ سکون برباد کرنے کیلئے صرف ایک ہی شخص کافی ہوتا ہے تو بس اتنا ضرور کیجئیے گا کہ وہ ایک شخص کم از کم آپ نہ ہوں*
*🍀ارشاد نوری*🍀 (updated 6 months ago) | Damadam