Comments on post titled ( سورة هود - آیت نمبر 103)
ترجمہ:
حقیقت یہ ہے کہ اس میں ایک
نشانی ہے ہر اس شخص کے لیے
جو عذاب آخرت کا خوف کرے ۔
وہ ایک دن ہوگا جس میں سب
لوگ جمع ہوں گے اور پھر جو کچھ
بھی اس روز ہوگا سب کی آنکھوں کے سامنے ہوگا ۔ (updated 14 months ago) | Damadam