Damadam.pk
Comments on post titled اور اس نادان قوم کو جس سے منع کرو پھر وہی حرکت ضد کرکے کرتی ہے ۔۔ لباس پر حروفِ تہجی لکھنا یا شعر و شاعری لکھنا عام ہوتا جارہا ہے۔۔۔ جبکہ اسکے مستقبل کے محرکات کو مدِنظر رکھیں۔۔۔ جب لوگ اس کے عادی ہو جائینگے اور اسکو برا نہیں سمجھیں گے یہ بہت بڑے منصوبے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ مطلب جب قرآنی آیات لکھی جائیں گی تو مخالف ردعمل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا یہی پلان ہے۔۔۔ اس عمل کی نفی کرنی چاہیۓ اور اسکی حوصلہ شکنی کرنی چاہیۓ۔۔۔۔ دنیا میں اور بھی بہت سے فیشن ہیں اگر آرٹ کو آگے لانا ہے تو آرٹ میں بہت سی تخلیقی چیزیں ہیں، ضروری ہے کہ اسی کو پروموٹ کیا جاۓ۔۔۔ *بحثیت مسلمان سخت الفاظ میں ایسے فیشن کی مذمت کرنی چاہیۓ۔۔۔۔* پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جَــــزَاڪُمُ اللّٰهُ خَیــراً✨ | Damadam

اور اس نادان قوم کو جس سے منع کرو پھر وہی حرکت ضد کرکے کرتی ہے ۔۔
لباس پر حروفِ تہجی لکھنا یا شعر و شاعری لکھنا عام ہوتا جارہا ہے۔۔۔  جبکہ اسکے مستقبل کے محرکات کو مدِنظر رکھیں۔۔۔
جب لوگ اس کے عادی ہو جائینگے اور اسکو برا نہیں سمجھیں گے یہ بہت بڑے منصوبے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
مطلب جب قرآنی آیات لکھی جائیں گی تو مخالف ردعمل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا یہی پلان ہے۔۔۔
اس عمل کی نفی کرنی چاہیۓ اور اسکی حوصلہ شکنی کرنی چاہیۓ۔۔۔۔
دنیا میں اور بھی بہت سے فیشن ہیں اگر آرٹ کو آگے لانا ہے تو آرٹ میں بہت سی تخلیقی چیزیں ہیں، ضروری ہے کہ اسی کو پروموٹ کیا جاۓ۔۔۔
*بحثیت مسلمان سخت الفاظ میں ایسے فیشن کی مذمت کرنی چاہیۓ۔۔۔۔*
پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جَــــزَاڪُمُ اللّٰهُ خَیــراً✨
T  : اور اس نادان قوم کو جس سے منع کرو پھر وہی حرکت ضد کرکے کرتی ہے ۔۔ لباس پر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.d7  .d7

.f4  .f4

.j6  .j6

.l6  .l6

.o6  .o6

.p2  .p2

.s1  .s1

.s6  .s6

.t1  .t1

.u1  .u1

.u8  .u8

.w1  .w1

.w5  .w5

.w6  .w6