Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
یہ راستہ اگر وہ نہیں جس پر تم چلنا چاہتے تھے تو یقیناً یہ وہ راستہ ہے جس پر اللہ تمہیں چلانا چاہتا ہے اور اس راستے میں وہ خود تمہارے ساتھ ہے اور جب اللہ ساتھ ہے تو منزل کبھی بُری ہو ہی نہیں سکتی ۔ تو یقین رکھو کہ وہ تمہارے دل کو مطمئن کر دے گا۔انشا اللہ
اللہ تعالٰی سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 14 months ago) | Damadam