Damadam.pk
Comments on post titled لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں ۔۔۔وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کہ وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھے نہیں کرتیں ۔۔۔ وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پر تیزاب پھینک کر نہیں بھاگتیں ۔۔۔ وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کہ تمہاری تصویریں انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کر دوں گی ۔۔۔ وہ ریپ نہیں کرتیں ۔۔۔ شادی کے بعد چھوٹی چھوٹی باتوں پر شوہر پر ہاتھ نہیں اٹھاتی ۔۔۔ طلاق کی دھمکی نہیں دیتی ۔۔۔ چپ ھو جاتی ہیں ۔۔۔ برداشت کر جاتی ہیں ۔۔۔ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتہ کر لیتی ہیں ۔۔کہ میری طلاق کا سن کر میرے بوڑھے ماں باپ سہہ نہ پائیں گے ۔۔، میں اپنے بچوں کو لے کر آخر کب تک بھائی بھابی کے سر پر بوجھ بنوں گی ۔۔۔ اس لیے لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں ۔۔۔ جن لڑکیوں کو جنگ میں مارنے کی اجازت نہیں لوگ انہی کو محبت میں مار لیتے ہیں ۔۔۔ (updated 19 months ago) | Damadam

لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں ۔۔۔وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کہ وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھے نہیں کرتیں ۔۔۔ وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پر تیزاب پھینک کر نہیں بھاگتیں ۔۔۔ وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کہ تمہاری تصویریں انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کر دوں گی ۔۔۔ وہ ریپ نہیں کرتیں ۔۔۔ شادی کے بعد چھوٹی چھوٹی باتوں پر شوہر پر ہاتھ نہیں اٹھاتی ۔۔۔ طلاق کی دھمکی نہیں دیتی ۔۔۔ چپ ھو جاتی ہیں ۔۔۔ برداشت کر جاتی ہیں ۔۔۔ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتہ کر لیتی ہیں ۔۔کہ میری طلاق کا سن کر میرے بوڑھے ماں باپ سہہ نہ پائیں گے ۔۔، میں اپنے بچوں کو لے کر آخر کب تک بھائی بھابی کے سر پر بوجھ بنوں گی ۔۔۔ اس لیے لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں ۔۔۔ جن لڑکیوں کو جنگ میں مارنے کی اجازت نہیں لوگ انہی کو محبت میں مار لیتے ہیں ۔۔۔
B  : لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں ۔۔۔وہ اس لیے بھی پیاری - 
 
BanameBadshahآپکا شکریہ19 months ago

Hoorain-k-kiani786_pkNice post19 months ago

BanameBadshah💖19 months ago

BanameBadshah💖19 months ago

Maria_Sheizhm19 months ago

Stylishprrik19 months ago

BanameBadshah😊19 months ago

BanameBadshah💖19 months ago

Alishba.shahidlk19 months ago

OoO_Sadiq_Ahmad_Ani_OoO.g319 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.b5  .b5

.b8  .b8

.f2  .f2

.h7  .h7

.i6  .i6

.i7  .i7

.j2  .j2

.k7  .k7

.m1  .m1

.o8  .o8

.r1  .r1

.s6  .s6

.t2  .t2

.w4  .w4