Comments on post titled قرآن مجید میں آج تک کوئ اک حرف بدل سکا ھے نا قیامت تک بدل سکے گا لیکن اس طرح فیک پوسٹس بنا کر غیر محسوس انداز میں ھمارے ایمان کو کمزور کرنے کی کوششیں کافی ٹائم سے ھو رھی ھیں ھمارا اس جہان میں جینا ھمارا کوئ کمال نھیں ھے اک زرہ بھی اللہ کی مصلحت کے بغیر اپنی جگہ سے نھیں ہل سکتا معزرت چاہتا ھوں میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نھیں بس جو بھی ھم پوسٹ کریں پھلے اسکو اچھی طرح سمجھ لے ۔ اللہ ھمیں آچھا سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین (updated 23 months ago) | Damadam