Comments on post titled تمہیں معلوم ہے
یہ دنیا صرف عارضی ٹھکانہ ہے
یہاں ہم ہمیشہ ساتھ نہیں رہ سکیں گے
"لیکن مجھے تو
تمہارے ساتھ نا جانے کتنی عمریں اور صدیاں جینی ہیں"
اے میرے روح رواں
ہم آپ کو ستاروں کے جہاں میں ملیں گے ✨
"جانتے ہو
وہاں ازل سے بچھڑ جانے کا تصور ہی نہیں بنا 💙 (updated 16 months ago) | Damadam