Comments on post titled السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے عمل اور اچھا کردار ہے۔ اچھا بولو، اچھا سوچو، کیونکہ بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جوانسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں ۔
اے کائنات کے مالک ہم سب کی دلی مرادیں تمنائیں خواہشیں، آسیں اُمیدیں پوری فرما۔
امين يارب العالمین🤲 (updated 9 months ago) | Damadam