Damadam.pk
Comments on post titled طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں (updated 9 months ago) | Damadam

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں میں
 پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں
H  : طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Hsloveتمہارے بعد میں نصرت کے گیت سنتا ہوں تُو دکھ کے سارے ہی سازوں میں یاد آتا ہے جو پوچھتا تھا دعاؤں میں یاد رکھو گے؟ وہ شخص مجھ کو نمازوں میں یاد آتا ہے.🎀🥀9 months ago

Zidii_Churaaailمیری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں9 months ago

Hsloveتم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں9 months ago

Hsloveزندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی، کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!9 months ago

Zenat11nyc9 months ago

Zidii_Churaaailwahh😂😂9 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b2  .b2

.d1  .d1

.g2  .g2

.h2  .h2

.h5  .h5

.m4  .m4

.n2  .n2

.p3  .p3

.p6  .p6

.q1  .q1

.t2  .t2

.v1  .v1

.v2  .v2

.x2  .x2