Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ﺟﺲ ﮐﻮﺍﻟﻠّٰﻪ ﻧﮯﺩﻋﺎ،ﺗﻮﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﺷﮑﺮﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺩﯼ ہو ﻭﮦ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﻬﯽ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ،ﺑﺨﺸﺶ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہےﮔﺎ___
تکبر سے پاک گفتگولالچ سے پاک خدمت اورخود غرضی سے پاک دعا سچےرشتےکی دلیل ہے___جولوگ آپ کی دعاؤں سےجڑے ہوتےہیں وہ ساری دنیا سےالگ ہوتے ہیں،کیونکہ وہ دنیا کی طرح آپکو الله تعالٰی سےغافل نہیں کرتےبلکہ قریب لاتےہیں۔
اللہ پاک ہمیں دعادینےاور دعالینے کی توفیق عطافرمائے ہم سب کو عاجزی کی نعمت سےسرفراز فرمائے۔
آمیـن یارب العالمین🤲 (updated 9 months ago) | Damadam