Damadam.pk
Comments on post titled وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں نہ کوئی خون کا رشتہ نہ کوئی... ساتھ صدیوں کا مگر احساس اپنوں سا وہ انجانے دلاتے ہیں وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں خفا جب زندگی ہو تو وہ آ کے تھام لیتے ہیں رلا دیتی ہے جب دنیا تو آ کر مسکراتے ہیں وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں اکیلے راستے پہ جب میں کھو جاؤں تو ملتے ہیں سفر مشکل ہو کتنا بھی مگر وہ ساتھ جاتے ہیں وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں نظر کے پاس ہوں نہ ہوں مگر پھر بھی تسلی ہے وہی مہمان خوابوں کے جو دل کے پاس رہتے ہیں وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں مجھے مسرور کرتے ہیں وہ لمحے آج بھی کہ جن میں دوستوں کے ساتھ کے پل یاد آتے ہیں وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں Post by zindgi (updated 23 months ago) | Damadam

Romantic Poetry image
L  : وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں نہ کوئی خون کا رشتہ نہ کوئی...  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Jacob-john123hmm23 months ago

SaimSehar-11 ★ : lk23 months ago

Pyaar-tum-saylike23 months ago

zariya77 ★ : k23 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.f1  .f1

.f5  .f5

.f6  .f6

.h1  .h1

.j6  .j6

.k8  .k8

.l4  .l4

.m4  .m4

.m5  .m5

.n2  .n2

.n4  .n4

.n7  .n7

.q4  .q4

.s4  .s4