Damadam.pk
Comments on post titled آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا🐕 کتا گاڑی 🏍 کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے بس خوامخواہ بھونکنا اس کی عادت ہے۔ ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں، اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں! کامیابیاں آپ کی منتظر ہیں۔ ✅😊 (updated 19 months ago) | Damadam

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ
 گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا🐕
 کتا گاڑی 🏍 کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا
 اور دوڑتا ہے نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
 نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
 اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے
 بس خوامخواہ بھونکنا اس کی عادت ہے۔
 ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں
 تو  کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
 اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں، 
اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں 
تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں!
 کامیابیاں آپ کی منتظر ہیں۔ ✅😊
B  : آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا🐕  - 
 
BanameBadshah😊19 months ago

Alishba.shahidk19 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a3  .a3

.d1  .d1

.e3  .e3

.g5  .g5

.h5  .h5

.i4  .i4

.l5  .l5

.m6  .m6

.n8  .n8

.q3  .q3

.u3  .u3

.v1  .v1

.w3  .w3

.x4  .x4