: مار ڈالا ہے زندگی نے تو
جان نکلے تو کچھ قرار آے -
FOLLOW TO REPLY
Hslove: بقائے ذات کے , اِک دورِ لازوال میں ہوں
مجھے نہ چھیڑ , کہ میں لمحۂ وصال میں ہوں
ِترا خیال مجھے , جب سے چُھو کے گزرا ہے
میں تب سے رقص کناں , دھڑکنوں کی تال میں ہوں9 months ago
Hslove: ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ
تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو
ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں
تم خوش ہو، کیا ہوا جو ہمارے بغیر ہو ...9 months ago
Hslove: گردش ایام میں اوروں کی طرح سے
تو بھی تو یار میرے ساتھ نہیں ھے
میں تو پڑا ہوا ہوں رحم و کرم پہ وقت کے
تیرے ہاتھ میں زمانہ ھے میرا ہاتھ نہیں ھے9 months ago
Hslove: صاحب ہماری یاد تو..
گناہ کبیرہ سمجھ لی آپ نے..💔😭9 months ago
farialone: مجھے سب سے زیادہ ڈر رشتے بنانے میں لگتا ھے لوگوں سے ملنے جلنے میں لگتا ھے ۔کیونکہ رشتے چاھے بڑی بات پر ٹوٹے یا چھوٹی بات پر ۔لوگ عزت کی دھجیاں بکھیر دیتے ھیں۔اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ھے ۔۔۔کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔۔۔کم رشتے بنائیں ۔لیکن مخلصی سے نبھائیں ۔محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کرسکتے ھیں ۔لیکن مخلص سارے نہیں ھوتے ۔9 months ago
Hslove: تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم
تو نے دیکھی بھی ھے جلتی ھوئی حسرت کوئی؟
سانس رکتا ھے لہو نبض میں جم جاتا ھے
تو نے دیکھی بھی ھے مرتی ھوئی قربت کوئی9 months ago
farialone: انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
😂😂
جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ9 months ago
Hslove: کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ......9 months ago
farialone: *آج کـــا لــطــیــفــہ*
*ایک مولوی اچانک ایک لڑکی سے*
*ٹکرا گیا تو ۔ ---*
*عورت: غصے سے شرم نہیں آتی داڑھی رکھ کر عورتوں کو ٹکریں مارتے ہو*
*مولوی : غصے سے*
*محترمہ یہ*
*داڑھی ہے بریک نہیں*9 months ago
Hslove: لے میرے تجربوں سے سبق اے مرے رقیب
دو چار سال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں9 months ago
Hslove: دل ویراں ہے ، تیری یاد ہے ، تنہائی ہے
زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
مرے محبوب زمانے میں کوئی تجھ سا کہاں
تیرے جانے سے میری جان پہ بن آئی ہے
ایسا اجڑا ہے امیدوں کا چمن تیرے بعد
پھول مرجھائے، بہاروں پہ خزاں چھائی ہے
چھاگئے چاروں طرف غم کے اندھیرے سائے
میری تقدیر میرے حال پہ شرمائی ہے9 months ago
farialone: or Kuch b ata ha k nai shyari k Bina apko9 months ago
Hslove: اب تیری شکایت کس سے کرے 🫠
سب سے کہا تھا تُجھ سے بہتر کوئی نہیں9 months ago