Damadam.pk
Comments on post titled Nimra s (updated 1 month ago) | Damadam

Beautiful People image
N  : Nimra s - 
 
Hsloveسینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!! میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا_!! بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو.!! ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا.!! اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو.!! میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا.!!1 month ago

NIMRA.sadwrong1 month ago

Hsloveتیری لگن نے زمانے کی خاک چھنوائی تیری طلب میں تمام آرزوئیں ہار آئے1 month ago

NIMRA.sadachi BT hy1 month ago

Hsloveشمع کے جلنے پر ہم افسوس کریں کیوں ہم نے بھی مانندِ شمع خود کو جلایا بہت ہم نے جس کسی کو بھی ہمدرد سمجھا وہ ہمارے دکھ پہ نہ جانے کیوں مسکرایا بہت1 month ago

NIMRA.sadwaqai1 month ago

Hsloveمیں گمشدہ خیال ہوں , میں حل شدہ سوال ہوں. میں عکس ناتمام ہوں , میں عشق لازوال ہوں.1 month ago

NIMRA.sadna krty maaf1 month ago

Hslove" جیسا میرے ساتھ ہُوا ہے ویسا اُس کے ساتھ نہ ہو ۔۔۔ مُختصر یہ کہ ؛ میں نے مُکافاتِ عمل بھی معاف کِیا! ۔ " 💔🙂1 month ago

NIMRA.sadhmmm1 month ago

Hsloveاب کیا خلاصہ بتائیں اپنی حالتِ زار کا تم کو کہ ہم ایسے ہیں جیسےجلے ہوۓ خط ہوتے ہیں مجھے یقیں تھا وہ واقف مرے احساس سے ہے پھر اُس نے بتایا کہ اندازے غلط ہوتے ہیں1 month ago

NIMRA.sadsachi1 month ago

Hsloveبقائے ذات کے , اِک دورِ لازوال میں ہوں مجھے نہ چھیڑ , کہ میں لمحۂ وصال میں ہوں ِترا خیال مجھے , جب سے چُھو کے گزرا ہے میں تب سے رقص کناں , دھڑکنوں کی تال میں ہوں1 month ago

NIMRA.sadg bilkul1 month ago

Hsloveملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں تم خوش ہو، کیا ہوا جو ہمارے بغیر ہو ...1 month ago

NIMRA.sadmain prhun gi b nhi1 month ago

Hsloveمیں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی1 month ago

NIMRA.sadhum ny b kiya1 month ago

Hsloveلوگ خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا ہم نے سونا سپرد خاک کیا1 month ago

NIMRA.sadmeri b but mjy Rony waly nhi chahye1 month ago

Hsloveمعصوم سی خواہش لمبی سی چپ سفید جوڑا اور روتے ہوئے لوگ1 month ago

NIMRA.sadnhi tooth ga1 month ago

Hsloveٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا1 month ago

NIMRA.sadkoi b nhi1 month ago

Hsloveﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﺎ1 month ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.b8  .b8

.c4  .c4

.f1  .f1

.g5  .g5

.g7  .g7

.g8  .g8

.m1  .m1

.n3  .n3

.n5  .n5

.o4  .o4

.t6  .t6

.u1  .u1

.v1  .v1

.v4  .v4