Comments on post titled *ہم شکر کریں کہ صرف گرمی ہے
ورنہ ہمارے اعمال تو آگ جیسے ہیں
اے پروردگار! یہ چند گھنٹے کی گرمی کی تپش ہم سے برداشت نہیں ہوتی اور ہم بلبلا اٹھتے ہیں۔۔
یا اللہ ہمیں جہنم کی ہولناک آگ سے بچانا، ہماری کھالوں میں وہ تاب نہیں کہ ہم تیرا عذاب سہہ سکیں۔۔
یا اللہ بروز محشر ہمیں اپنے عرش کے سائے تلے رکھنا۔
اللھم اجرنی من النار۔۔
اللھم اجرنی من النار۔۔
اللھم اجرنی من النار۔*
آمیــــن ثم آمیـــن
Asalaam o mailkum Good morning (updated 6 months ago) | Damadam