Comments on post titled *نہ جانے کتنوں کے کپڑے اتارے جاتے ہیں ان دو جملوں پر کہ "مجھ پر بھروسہ کرو میں تم سے شادی کروں گا"😢💔*
*اے بنتِ حوا ہوش کرو ہم مرد اس عورت کے کپڑے کبھی نہیں اتارتے جس سے ہمیں نکاح کرنا ہوتا ہے ھم اس کو پوری دنیا سے چھپاتے ہیں♥️🥀*کسی کو برا لگا ہو تو سوری🫶🫶 | Damadam