Comments on post titled میں نے زندگی میں رشتوں اور انسانوں کے اتنے بھیانک روپ دیکھے ہیں ,ان سے اتنی چوٹیں اتنی ٹھوکریں لگی ہیں کہ ان دل اعتبار کرنے سے ڈرتا ہے اب اگر کوئی سو ثبوتوں کے ساتھ بھی یقین دلائے نہ کہ انسان نہیں بدلتا تو میں یہی کہوں گی کہ
"اس دُنیا میں انسان سے زیادہ بدلنے اور بیزار ہونے والا کوئی دوسرا وجود نہیں ہے" 🙂❤️🩹 (updated 1 month ago) | Damadam