Comments on post titled اگر کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا
وڈے گوشت کا نِکا شاپر تمہارا
یا اس پر مبنی کوئی تاثر ،کوئی اشارہ
تو نِکے گوشت کا وڈا شاپر بھی تمہارا
تم اپنی شرطوں پر گوشت اکٹھا کرو
میں جیسے چاہے لگا دوں بازی
اگر تم جیتے کٹے کا ہمارا سارا حصہ تمہارا
اگر ہم جیتے تو تمہارا سارا دنبہ ہمارا
🌿 🌿 ✍️ 😁 🐏😀😂 (updated 7 months ago) | Damadam