Comments on post titled #Sahira 🍂
دلوں میں اُترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہیں
بلکہ اچھےالفاظ اور اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے
دل ایک باغ ہے اس میں محبت بھی اُگتی ہے نفرت بھی،
ڈر بھی، رضا بھی اور ناراضگی بھی
یہ آپ پر منحصر ہے کے آپ کیسا بیج بوتے ہیں
دل خوبصورت ہونا چاہیئے چہرے پر رونق
خود بخود آجاتی ہے
خوبصورت گھروں میں نہیں بلکہ خوبصورت دلوں میں رہنا کمال ہے...💯🌻 (updated 6 months ago) | Damadam
Badshakhan33 : 😳😳😳oooh Allah de reham uki Taso lagi ubo grmi k aoo lga malga paki wachawe gharare uke Aooo vicks ba ba dr kara v agha pa mare ulagawe😊6 months ago
Biyaa_khan_22 : khapa na yama njora yama gala me khraba da dair zyata nu zaka me mod off dy6 months ago