Comments on post titled دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر…
ان کو بدنام کیے بغیر…
ان سے حسد کیے بغیر…
ان سے الجھے بغیر…
آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے۔
وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.. تو اے اللّٰه مجھے اپنی امان میں رکھنا°
آمین یا رب (updated 5 months ago) | Damadam