Comments on post titled یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی
جو بچھڑ گئے، کب لوٹیں گے
وہ کیسے ہم سے بچھڑ گئے
یہ بیٹھ کے ہم تم سوچیں گے
وہ جن سے گھر کی رونق تھی
وہ کیسے ہم سے دور ہوۓ
وہ چاند سا جن کا چہرہ تھا
وہ کیونکر یوں مجبور ہوۓ
جب یاد ہمیں وہ آئیں گے
ھم کیسے آنسو روکیں گے
یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی
جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گے (updated 5 months ago) | Damadam