Comments on post titled عادتیں محبت سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہیں۔محبت روٹھ بھی جائے تب بھی صبر آ جاتا ہے۔لیکن عادت چھوٹ جاۓ تو بیزاری ہونے لگتی ہےخود سے بھی اور زمانے سے بھی بہت
تکلیف دہ ہوتا ہے کوئی شخص آپکو اپنی عادت ڈال کر خود بدل جاۓ ہر طرف اذیت ہی اذیت کے کانٹے بچھے نظر آتے ہیں اور زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان خود بھی اناپرست ہو۔دل چینخ چینخ کر کہے کہ واپس بلالو اُسکو لیکن انا کہے کہ جانے دو دل کہے کہ اُسکے بغیر نہیں رہ سکتا۔دل پکار پکار کر واسطے دے اور انا اکڑ اکڑ کر راستے دے۔تب دوہری جنگ کرنی پڑتی ہے خود سے بھی
پیچھے رہ جانے والوں کے نصیب میں بس جنگ ہی رہ جاتی ہے ، آنسو اور سسکیاں ہی رہ جاتی ہیں اور تا عمر کی بیزاری۔۔۔ | Damadam