Comments on post titled انسانیت ابھی زندہ ہے🙏
یہ خاتون آٹو رکشہ میں آم کی پیٹی بھول گئی تھیں۔انہوں نے فیسبک اور انسٹا گرام پر اپنی تصویر اور ایڈریس کے ساتھ گمشدہ آم کی پیٹی کی واپسی کی درخواست کا اشتہار لگا دیا ۔
کل شام تک پندرہ لوگ ان کے آموں کی پیٹی واپس کرکے جاچکے ہیں۔
کون کہتا ہے کہ دنیا سے انسانیت رخصت ہوگئی ہے!!!!🤓🤦🥹🥹
جب کہ میں اپنے ضروری کاغذات بھول گیا سوشل میڈیا پر واویلہ کرتا رہا مگر کہیں سے بھی کوئی خبر نہیں آئی ۔۔۔!!! (updated 14 months ago) | Damadam