M.Yahya11: السلام علیکم
صبح بخیر
دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں
ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں
کیا پتہ
کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو۔
اے میرے مالک
ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا،
ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔۔۔۔
آمین الٰہی آمین۔۔6 months ago