Damadam.pk
Comments on post titled کتنے ہی دن کتنی ہی شامیں کتنی ہی راتیں آئیں، جب لگا کہ یہ وقت۔۔۔ یہ مشکل وقت نہیں کٹے گا، پیچھا نہیں چھوڑے گا۔۔ ایسے کتنے ہی لمحے آئے جب لگا یہ وقت نہیں گزار سکیں گے مگر گزارا، کیوں کہ ہم نے ہی گزارنا تھا، ہمیں اِس قابل پہلے سے بنایا گیا تھا۔ سو گزر گیا۔۔ وقت نے یکدم ہی کروٹ لی اور اندھیرا چھٹ گیا۔۔ اور یوں لگا اندھیری رات کبھی آئی ہی نہیں تھی۔۔ اور مشکل وقت یقین پختہ کر گیا، ایمان تازہ کرگیا۔۔ "کہ بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے" (القرآن) ہمارا رب ہم پر بےحد مہربان ہے۔ بس صبر کرنا ہے، صبر مشکل ہے،مگر اللّہ کہتا ہے وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے!❤🩹 (updated 5 months ago) | Damadam

کتنے ہی دن کتنی ہی شامیں کتنی ہی راتیں آئیں، جب لگا کہ یہ وقت۔۔۔ یہ مشکل وقت نہیں کٹے گا، پیچھا نہیں چھوڑے گا۔۔ ایسے کتنے ہی لمحے آئے جب لگا یہ وقت نہیں گزار سکیں گے مگر گزارا، کیوں کہ ہم نے ہی گزارنا تھا، ہمیں اِس قابل پہلے سے بنایا گیا تھا۔ 
سو گزر گیا۔۔ وقت نے یکدم ہی کروٹ لی اور اندھیرا چھٹ گیا۔۔  
اور یوں لگا اندھیری رات کبھی آئی ہی نہیں تھی۔۔ 
اور مشکل وقت یقین پختہ کر گیا، ایمان تازہ کرگیا۔۔ 
"کہ بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے" (القرآن)
ہمارا رب ہم پر بےحد مہربان ہے۔
بس صبر کرنا ہے، صبر مشکل ہے،مگر اللّہ کہتا ہے وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے!❤🩹
E  : کتنے ہی دن کتنی ہی شامیں کتنی ہی راتیں آئیں، جب لگا کہ یہ وقت۔۔۔ یہ مشکل وقت - 
 
rawnsha-3❤️❤️🔥🔥5 months ago

rawnsha-3bk folw sweety5 months ago

A.S+Rajpoot_Bhatti ★ : Lk5 months ago

StYlisH.ZoHaNk5 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b5  .b5

.b6  .b6

.e8  .e8

.g4  .g4

.g6  .g6

.g7  .g7

.k3  .k3

.m1  .m1

.m5  .m5

.q2  .q2

.r6  .r6

.u3  .u3

.u4  .u4

.u8  .u8

.x2  .x2