Damadam.pk
Comments on post titled شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں اب آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم (updated 14 months ago) | Damadam

شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں
اب آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم
H  : شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں اب آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Hsloveستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا، پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ، یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے، کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے🖤🙂14 months ago

farialonehmm14 months ago

Hsloveیونہی رنگت نہیں اُڑی میری ہجر کے سب عذاب چکھے ہیں14 months ago

pakeezah786فارغ نہ جانیے مجھے مصروفِ جنگ ہوں اُس چپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی14 months ago

Hsloveبہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن' کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں.14 months ago

Hsloveبہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن' کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں.14 months ago

farialonelk14 months ago

pakeezah786💔14 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.c7  .c7

.f4  .f4

.g7  .g7

.h1  .h1

.h7  .h7

.i5  .i5

.m4  .m4

.n3  .n3

.r4  .r4

.t4  .t4

.v6  .v6

.w2  .w2

.w4  .w4

.w8  .w8