M.Yahya11: السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم *
دعا ہے کہ جب آپ
پرسکون نیند سے بیدار ہوں
پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں آسانیاں خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ھے
آمین یاربـ العالمین_______💕6 months ago