Comments on post titled شمائل ترمذی کی روایت میں ہے:
یَبْدَأُ مَنْ لَقِیَ بِالسَّلَامِ.رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سلام کرنے میں پہل فرماتے جس سے ملاقات ہوتی۔حتیٰ کہ بچوں کو بھی خود پہلے سلام کہتے ۔ کیونکہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم بہت متواضع تھے اورروایت میں ہے کہ بادی بالسلام بریء من الکبر،سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے بری ہوتا ہے ۔ (تسہیل الشمائل ) (updated 15 months ago) | Damadam